162

ٹھٹھہ:یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالہ سے افواج پاکستان کو خراج تحسین و اظہار یکجہتی کے لئےسیمینار منعقد

ٹھٹھہ:یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالہ سے افواج پاکستان کو خراج تحسین و اظہار یکجہتی کے لئےسیمینار منعقد

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالہ سے افواج پاکستان کو خراج تحسین و اظہار یکجہتی کے لئے دھابیجی کے اسکولز دی ایجوکیٹرز کیمپس اور ملت ہائر سیکنڈری اسکول و کالج کے

طلباء نے الگ الگ سیمینار منعقد کئے جہاں یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالہ سے گفتگو کی گئ اس موقع پر طلباء نے افواج پاکستان کو خراج عقیدت و تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں