227

ٹھٹھہ: ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی

ٹھٹھہ: ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف) ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی سول سرجن ڈاکٹر گیاند چند، ڈاکٹر شیام کمار ڈینٹسٹ سپیشلسٹ اور سرجن، ڈاکٹر رومانہ، سی آئی پی نیٹ ورک حیدر آباد ریجن کی کنوینر حمیرا علی، ڈاکٹر غلام سرور،

مریم پراجیکٹ منیجر این آر ایس پی، ندیم ابراہیم پرنسپل سپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلٹیشن سنٹر مکلی اور دیگر ماہرین صحت نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں