184

ٹھٹھہ :پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ نوشہروفیروز کی صدر ڈاکٹر فاطمہ انصاری میڈیا سے بات چیت

ٹھٹھہ :پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ نوشہروفیروز کی صدر ڈاکٹر فاطمہ انصاری میڈیا سے بات چیت

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ نوشہروفیروز کی صدر ڈاکٹر فاطمہ انصاری میڈیا سے بات چیت کرتے ہوٸے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے بعد عمران خان کی حکومت بوکہلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ قائد بلاول بھٹو زرداری نے کال دی تو سندھ کے لاکھوں جیالے اسلام آباد پنہچیں گے

جلد عوام کو سلیکٹیڈ حکومت سے جان چھڑوائیں گے ۔ ڈاکٹر فاطمہ انصاری کا کہنا تھا کہ میری والدہ شہناز انصاری شہید کے قاتل ملزمان کی ضمانت رد ہونے کے باعث ملزمان مجھے مقدمہ سے ہاتھ اٹہانے کے لیٸے دھمکیاں دے رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر میرے نام سے فیک اکاٸونٹ بنا کر میری عزت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے

جسے گبھرانے والی نہی میں انصاف نہ ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ماں کے قتل میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزا دیکر تحفظ فراہم کیا جاٸے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں