170

ٹھٹھہ :گورنمنٹ اسپیشل اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر مکلی کے اسپیشل طلبا کا پی ایف میوزیم ،سندھ اسمبلی اور ساحل سمندر کلفٹن کی سیر

ٹھٹھہ :گورنمنٹ اسپیشل اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر مکلی کے اسپیشل طلبا کا پی ایف میوزیم ،سندھ اسمبلی اور ساحل سمندر کلفٹن کی سیر

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف) گورنمنٹ اسپیشل اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر مکلی کے اسپیشل طلباء اور اساتذہ نے شہر کراچی میں اپنے سے منسلک اسکول ، پی ایف میوزیم ، سندھ اسمبلی اور ساحل سمندر کلفٹن کی سیر کی تفریح و سیر کے اس موقع پر ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے اسپیشل طلباء انتہائ خوش و خرم نظر آرہے تھے

جنہوں نے پہلی بار شہر کے مذکورہ جگہوں کو دیکھا اسپیشل بچوں کی دیکھ بال متعلقہ اسکول کے پرنسپل ندیم ابراہیم اور دیگر انتظامیہ اسٹاف کے ذمہ رہی اسپیشل بچوں کا خصوصی خیال رکھا گیا اور اچھے مہنگے ہوٹلز میں انہیں کھانا بھی کھلایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں