131

پی پی پی نائب صدر یواے ای قیصرآفریدی کا ہمت گل خٹک کے چچا کے انتقال پر اظہارتعزیت

پی پی پی نائب صدر یواے ای قیصرآفریدی کا ہمت گل خٹک کے چچا کے انتقال پر اظہارتعزیت

دبئی(بیورورپورٹ) معروف پاکستانی شخصیت اور نائب صدر پی پی پی متحدہ عرب امارات قیصر خان آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنگو کے سینئر رہنما رشید خان کے بھائی، پیپلز پارٹی کوہاٹ ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہمت گل خٹک کے چچا کے انتقال پر اظہارتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا

کہ مرحوم کی پارٹی کے لیے خدمات بھلائی نہیں جاسکیں گی، پی پی پی میں انکا خلا کبھی پر نا ہوسکے گا دعا ہے کہ الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں