168

ٹھٹھہ پیپلزپارٹی تعلقہ میرپور ساکرو کا ٹاکانی اسٹاپ پر لانگ مارچ کی تیاریوں کے لئے جلسہ

ٹھٹھہ پیپلزپارٹی تعلقہ میرپور ساکرو کا ٹاکانی اسٹاپ پر لانگ مارچ کی تیاریوں کے لئے جلسہ

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)پیپلزپارٹی تعلقہ میرپور ساکرو کا ٹاکانی اسٹاپ پر لانگ مارچ کی تیاریوں کے لئے جلسہ ضلعی رہنماوٴں غلام قادر پلیجو ، ڈاکٹر واحد سومرو ، عبدالغنی بگھیاڑ ، مشتاق بگھیاڑ سمیت بڑی تعداد میں پارٹی ورکروں کی شرکت 27 فروری کو بلاول بھٹو زردای کے لانگ مارچ کا دھابیجی نیشنل ہائ وے پر شاندار استقبال کریں گے جیالوں کا عزم تفصیلات کیمابق گذشتہ روز میرپور ساکرو کے ٹاکانی اسٹاپ پر رئیس عبدالغنی بگھیاڑ ، مشتاق بگھیاڑ کی نگرانی میں جلسہ منعقد ہوا

جہاں بڑی تعداد میں جیالے شریک ہوئے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے غلام قادر پلیجو نے کہا کہ سندھ کی عوام پیپلزپارٹی قیادت اور لانگ مارچ کا شاندار استقباک کرے گی عوام مہنگائ سے تنگ آچکی ہے پیپلزپارٹی ہی نااہل حکمرانوں سے چھٹکارا دلائے گی ضلع ٹھٹھہ سے ہزاروں لوگ اپنے قائد بلاول بھٹو زرداری کے سنگ لانگ مارچ کا حصہ ہونگیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں