246

ٹھٹھہ صحافی سعد اللہ میمن پر سندھ کے تین ضلع سجاول ٹھٹھہ سانگھڑ میں تین جھوٖٹے مقدمات کے اندارج کے خلاف احتجاجی ریلی

ٹھٹھہ صحافی سعد اللہ میمن پر سندھ کے تین ضلع سجاول ٹھٹھہ سانگھڑ میں تین جھوٖٹے مقدمات کے اندارج کے خلاف احتجاجی ریلی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)مکلی میں درجنوں صحافیوں نے سجاول کے صحافی سعد اللہ میمن پر ایک ہفتے کے دوران سندھ کے تین ضلع سجاول ٹھٹھہ سانگھڑ میں تین جھوٖٹے مقدمات کے اندارج کے خلاف پبلک پارک سے ایس ایس پی افس تک احتجاجی ریلی نکالی گی ریلی کے شرکا نے ایس ایس پی ٹھٹہ کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا

صحافیوں نے صحافیوں پر ظلم. ناانصافی ۔استحصال پولیس گردی کے خلاف پلے کارڈ بینر اٹھائےہوئے مظاہرہن صحافیوں نے شدید نعرے بازی کی. احتجاج میں ٹھٹھہ سجاول ۔بدین ۔کراچی ۔حیدراباد کے صحافیوں اعجاز واریو ۔غازی جھنڈیر ۔محبوب بروہی ۔اقبال جاکھرو ۔ سمیت بڑی تعداد میں شرکت کی احتجاج میں عوامی تحریک ۔ایس ٹی پی سمیت دیگر سماجی تنظمیوں کے رہنماوں نے بڑی تعداد میں شریک رہے

۔صحافی برادری نے سجاول کے صحافی سعد اللہ میمن پر جھوٹے مقدمات درج کرنے اور اسلام اباد محسن بیگ کی گرفتاری کی شدید مذمت اور فوری صحافیوں پر جھوٹے کیسز . ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں