173

ٹھٹھہ عورت فاونڈیشن اور جنوبی ایشیا پارٹنرشپ پاکستان کے جذبہ پروگرام کے تحت عورت کا کردار کے جوالہ سے تربیتی ورکشاپ منعقد

ٹھٹھہ عورت فاونڈیشن اور جنوبی ایشیا پارٹنرشپ پاکستان کے جذبہ پروگرام کے تحت عورت کا کردار کے جوالہ سے تربیتی ورکشاپ منعقد

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)عورت فاونڈیشن اور SAP-PK کے جذبہ پروگرام کے تحت یونین کاونسل ڈومانی ، بجورا اور خفیر گوٹھ میں ووٹ کی اہمیت اور اسمیں عورت کا کردار کے جوالہ سے تربیتی ورکشاپ منعقد کیا گیا

جہاں مختلف فرضی خاکے پیش کئے گئے تاکہ عورتوں کو الیکشن سینٹر میں ووٹ کا صحیح اندراج اور خود کار عوامی نمائندہ عورت کی حیثیت سے کیسے نمائندگی کرے کی تربیت دی گئ جہاں شریک شرکاء خواتین نے جذبہ پروگرام کے تحت معاشرے میں بھرپور انداز سے کارکردگی دیکھانے کا عزم کیا کہ آنے والے الیکشن میں حصہ لیکر اپنے دیہاتوں کے مسائل کے حصول کی جنگ لڑیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں