156

خانیوال ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر جعلی زرعی ادویات تیار ،فروخت کرنے والے مافیا کے گرد گھیرا تنگ

خانیوال ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر جعلی زرعی ادویات تیار ،فروخت کرنے والے مافیا کے گرد گھیرا تنگ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر جعلی زرعی ادویات تیار ،فروخت کرنے والے مافیا کے گرد گھیرا تنگ
محکمہ زراعت نے اڈا چک 12 اے ایچ میں چودھری ایگرو سروسز سے 4 لاکھ روپے سے زائد کی جعلی زرعی ادویات پکڑ لیں- اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ ڈاکٹر یاسر کا ٹیم کےہمراہ دکان پر چھاپہ جعلی زرعی ادویات قبضہ میں لے کر ڈیلر کیخلاف تھانہ مخدوم پور میں اندراج مقدمہ کے لئے درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں