263

خانیوال ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ضلع میں ٹرانسپورڑرز کیخلاف کریک کریک ڈائون جاری

خانیوال ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ضلع میں ٹرانسپورڑرز کیخلاف کریک کریک ڈائون جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ضلع میں ایل پی جی کا استعمال، اوولوڈنگ، دھواں چھوڑنے اور ویکسینیشن کے بغیر مسافروں کو

سروس فراہم کرنے والے ٹرانسپورڑرز کیخلاف کریک کریک ڈائون جاری ہے ضلع بھر مین آج بھر ناکہ بندی کے دوران قانون شکنی پر متعدد بسیں اور ویگنیں تھانے بند کرادی گئیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں