198

خانیوال اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں رمیض ظفر کا بنیادی مرکز صحت کوٹ برکت علی کا دورہ

خانیوال اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں رمیض ظفر کا بنیادی مرکز صحت کوٹ برکت علی کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں رمیض ظفر نے بنیادی مرکز صحت کوٹ برکت علی کا دورہ

کرکے ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں چیک کیں اور سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیا- انہوں نے کورونا ویکسینیشن کرنے والی ٹیموں کو بھی چیک کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں