235

ضلع مہمند۔ساگی پایان میں پہاڑپر گرنے سے معمر شخص جان بحق۔پشم گل نامی شخص گھاس کاٹ رہاتھا

ضلع مہمند۔ساگی پایان میں پہاڑپر گرنے سے معمر شخص جان بحق۔پشم گل نامی شخص گھاس کاٹ رہاتھا

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند۔ساگی پایان میں پہاڑ گرنے سے معمر شخص جان بحق۔پشم گل نامی شخص گھاس کاٹ رہاتھا۔کہ گرکرجان بحق ہوئے۔سیکیورٹی فورسزکواطلاع ملتے ہی پہاڑ پرچڑھ کرنعش اتاردی۔ذرائع۔ ریسکیو1122اوردوسری ذرائع کے مطابق تحصیل صافی ساگی پایان گل ماخیل کارہائشی معمر شخص

پشم گل کیڈٹ کالج کی قریب پہاڑ میں گھاس کاٹ رہے تھے۔کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے پہاڑی کائی میں جاگرا۔جس سے موقع پر جان بحق ہوئے تھے۔سیکیورٹی کواطلاع ملنے پرفورسزکے جوانوں نے نعش پہاڑسے نیچے اتاردیا۔جن کی شناخت پشم گل ولد زڑگے سے ہوا۔جبکہ بعدمیں ریسکیو1122نے نعش مامدگٹ ہسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں