ماہر تعلیم پروفیسر (ر) محمد طارق کی طرف سے لارڈ میئر لیڈز سٹی کونسل اصغر خان قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد 154

ماہر تعلیم پروفیسر (ر) محمد طارق کی طرف سے لارڈ میئر لیڈز سٹی کونسل اصغر خان قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

ماہر تعلیم پروفیسر (ر) محمد طارق کی طرف سے لارڈ میئر لیڈز سٹی کونسل اصغر خان قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

اسلام گڑھ(کرائم رپورٹر)ماہر تعلیم پروفیسر (ر) محمد طارق کی طرف سے لارڈ میئر لیڈز سٹی کونسل اصغر خان قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد، اسلام گڑھ بھر سے سرکردہ شخصیات کی شرکت، تفصیلات کے مطابق ماہر تعلیم پروفیسر (ر) محمد طارق کی طرف سے لارڈ مئیر لیڈز سٹی کونسل اصغر خان قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جن نمایاں شخصیات نے شرکت کی

ان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوھدری ساجد اسلم، سابق امیدوار اسمبلی محمد نذیر انقلابی،افضل خان قریشی، محمد طارق قریشی، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بابر علی خان،سینئر قانون دان مظفر علی ظفر ایڈوکیٹ، صوفی راجہ محمد بوستان خان، خرم سیف علی ایڈوکیٹ، راجہ توقیر نجیب ایڈوکیٹ، کمانڈر محمد یاسین،چیف آفیسر امیر طارق، چوھدری محسن شعیب، ہیڈماسٹر (ر) محمد شفیق

، پروفیسر عاصم ظفر، بھٹی محمد فاروق زرگر، ماسٹر افتخار احمد، حافظ کبیر احمد، راجہ محمد منیر شامل ہیں۔ اس موقع پر میزبان محفل پروفیسر محمد طارق نے لارڈ مئیر اصغر خان قریشی سمیت تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔لارڈ مئیر اصغر خان قریشی نے اپنے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کرنے پر پروفیسر محمد طارق کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں