207

ضلع مہمند, تحصیل حلیمزئی کے علاقہ نحقی ٹنل کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار ، ریسکیو1122

ضلع مہمند, تحصیل حلیمزئی کے علاقہ نحقی ٹنل کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار ، ریسکیو1122

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند, تحصیل حلیمزئی کے علاقہ نحقی ٹنل کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار. حادثے میں نثار محمد سکنہ آٹو خیل تحصیل حلیمزئی کمالی زخمی ہوگئے. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کردیا. میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں