عبد القدیر خان مہمند نے گریڈ 17 میں ترقی پاکر ایل آر ایچ ہسپتال پشاور میں بطور پبلک ہیلتھ افیسر تعینات ہوگئے 194

عبد القدیر خان مہمند نے گریڈ 17 میں ترقی پاکر ایل آر ایچ ہسپتال پشاور میں بطور پبلک ہیلتھ افیسر تعینات ہوگئے

عبد القدیر خان مہمند نے گریڈ 17 میں ترقی پاکر ایل آر ایچ ہسپتال پشاور میں بطور پبلک ہیلتھ افیسر تعینات ہوگئے

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ بابی خیل سے تعلق رکھنے والے عبد القدیر خان مہمند نے گریڈ 17 میں ترقی پاکر ایل آر ایچ ہسپتال پشاور میں بطور پبلک ہیلتھ افیسر تعینات ہوگئے.موصوف پچھلے ایک دو دہائیوں سے LRH ہسپتال کے مختلف شعبہ جات میں اپنے علاقے کے عوام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دے چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں