دولتالہ سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ کے انتخابات مکمل 297

دولتالہ سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ کے انتخابات مکمل

دولتالہ سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ کے انتخابات مکمل

دولتالہ(نامہ نگار )سوار محمد حسین شہید نشان حیدر پریس کلب دولتالہ کے انتخابات مکمل سال2022کے لیے سید منور نقوی صدر اور محمد اشفاق انجم جنرل سیکرٹری منتخب دیگر عہدیداران میں راجہ محمد اسحاق سینئر نائب صدر ،قاسم علی قاسم نائب صدر ،رانا ابرار صدر ایڈیشنل جنرل ،سیکرٹری اطلاعات چوہدری محمد نواز کسانہ ،سیکرٹری،فنانس سیکرٹری راجہ آفتاب دھمیال ،چیف ایگزیکٹیو راجہ حاجی احمد ،

سرپرست اعلی راجہ سعید اقبا ل،چیئرمین نوید افسر راجہ ،ایگزیکٹیو ممبران میں شکیل مغل ،ظہیر احمد ،ناصر خان جب کہ ممبران میں ملک تصور،راجہ حسن اختر ،ایم وقار ،صوفی ارشد ،نواز کھٹانہ ،شیخ سرفراز ،فیصل اقبال فوٹو گرافر شامل ہیں،

علاوہ ازیں راجہ حاجی احمد الیکٹرانک میڈیا دولتالہ کے صدر اور چوہدری محمد نواز کسانہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں صدر گوجرخان یونین آف جرنلسٹس احمد نواز کھوکھر نے خصوصی شرکت کی اور نو منتخب عہدیدارن کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں