214

ضلع مہمند ،منگل کی رات تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ دویزئی اینزری میاں گان میں عزیز نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ضلع مہمند ،منگل کی رات تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ دویزئی اینزری میاں گان میں عزیز نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،منگل کی رات تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ دویزئی اینزری میاں گان میں عزیز نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی..آگ نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگی. ریسکیو1122 مہمند کے فائر ویکلز موقع پر پہنچ گئی.فائر فائٹرز نے آدھے گھنٹے کے اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا . میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں