ضلع مہمند, فرنٹیئر کانسٹیبلری بھرتیوں میں میرٹ اور سابقہ کوٹہ کا خیال رکھا جائے،۔میر افضل مہمند صدر ایم ڈبلیو او 224

ضلع مہمند, فرنٹیئر کانسٹیبلری بھرتیوں میں میرٹ اور سابقہ کوٹہ کا خیال رکھا جائے،۔میر افضل مہمند صدر ایم ڈبلیو او

ضلع مہمند, فرنٹیئر کانسٹیبلری بھرتیوں میں میرٹ اور سابقہ کوٹہ کا خیال رکھا جائے،۔میر افضل مہمند صدر ایم ڈبلیو او

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند, فرنٹیئر کانسٹیبلری بھرتیوں میں میرٹ اور سابقہ کوٹہ کا خیال رکھا جائے۔رشوت اور اثر رسوخ پر بھرتی سے گریز کیا جائے۔میر افضل مہمند صدر ایم ڈبلیو او۔ان خیالات کا اظہار مہمند ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر میر افضل نے مہمند پریس کلب میں ایک اخباری بیان کے ذریعے وزیر داخلہ اور آئی جی ایف سی سے پر زور مطالبہ کیا

۔کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری ایک قومی نوکری ہے۔جس میں ہر قبیلے اور ریٹائرڈ اہلکاروں کی بچوں کا مخصوص کوٹہ ہوتا ہے۔جبکہ موجودہ وقت فرنٹیئر کانسٹیبلری میں جو بھرتی ہورہا ہے۔شفاف طریقے سے کی جائے۔اور بھرتی میں رشوت اور اثر رسوخ کی سخت سے روکتھام کی جائے. تاکہ مستحق غریب عوام کو اپنا حق مل سکے۔اگر مذکورہ بھرتی میں ذرا بھی گڑ بڑ ہوئی.. تو سخت احتجاجوں پر مجبور ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں