232

اسلام گڑھ و گردونواح میں بھی جاری .جہاں بارش سے گندم کی فصل پر مثبت اثرات ہوں گے خشک سردی کا خاتمہ ہو گیا.

اسلام گڑھ و گردونواح میں بھی جاری .جہاں بارش سے گندم کی فصل پر مثبت اثرات ہوں گے خشک سردی کا خاتمہ ہو گیا.

اسلام گڑھ'(جاوید اقبال بٹ)گزشتہ دنوں سے جاری بارش کا سلسلہ اسلام گڑھ و گردونواح میں بھی جاری .جہاں بارش سے گندم کی فصل پر مثبت اثرات ہوں گے خشک سردی کا خاتمہ ہو گیا.وہاں بارش کی وجہ سے کئی سالوں سے نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے اسلام گڑھ بازار میں پانی کھڑا ہو گیا.

جس سے بازار ندی نالے کا منظر پیش کرنے لگا. دوکانداروں گاہکوں مسافروں کو شدید مشکالات کا سامنا.تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سے جاری بارش کا سلسلہ اسلام گڑھ وگردونواح میں بھی جاری ہے.بارش سے جہاں خشک سردی کا خاتمہ ہوا وہاں بارش سے گندم کی فصل پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے .اسلام گڑھ بازار میں گزشتہ کئی.سالوں سے نکاسی آب کامسلہ.درپیش ہے جو بار بار توجہ دلانے کے محکمہ شاہرات کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے

جب بھی بارش ہوتی ہے بازار میں.پانی کھڑا ہو.جاتا ہے بارہا.توجہ دلانے کے یہ.مسلہ.جوں کا توں ہے تاجر برادری اس دیرینہ مسلہ پر سراپا احتجاج ہے اور محکمہ.شاہرات کے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس مسلے کا حل کیا جاےاور پانی کی نکاسی کو ممکن بنایا.جاے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں