327

ٹھٹھہ عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک نے سندھ ثقافتی مچ کچہری قاسم آباد حیدرآباد میں اپنے مرکزی سینئر رہنماء ماما عارب کیرانی کے ساتھ ایک شام منائ

ٹھٹھہ عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک نے سندھ ثقافتی مچ کچہری قاسم آباد حیدرآباد میں اپنے مرکزی سینئر رہنماء ماما عارب کیرانی کے ساتھ ایک شام منائ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک نے سندھ ثقافتی مچ کچہری قاسم آباد حیدرآباد میں اپنے مرکزی سینئر رہنماء ماما عارب کیرانی کے ساتھ ایک شام منائ گئ ثقافتی مچ کچہری میں عوامی تحریک کے مرکزی رہنماوں ماما عارب کیرانی، نور احمد کاتیار، سندھیانی تحریک کی مرکزی قیادت عمراہ سموں، سبہانی ڈاہری، حسنہ راہوجو، داود ڈاہری، سلیم بد و دیگر نے خطاب کیا

مقرریرین نے اپنے خطاب میں ماما عارب کیرانی کی تنظیمی خدمات پر گفتگو کی اور انکی قومی جدوجہد کو سراہا کہ وہ ایک سینیئر رہنماء اور پارٹی بانی مرحوم رسول بخش پلیجو کے قریبی ساتھی رہے ہیں اور تمام تر مشکل حالات کے باوجود پارٹی سے وفادرای کا ثبوت دیتے آرہے ہیں مچ کچہری میں سندھی گرلز شاگرد تحریک کی طالبات نے قومی ٹیبلوز پیش کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں