206

ٹھٹھہ قومی عوامی تحریک ٹھٹھہ کی جانب سے مکلی پریس کلب کے قریب سندھ ثقافتی مچ منعقد

ٹھٹھہ قومی عوامی تحریک ٹھٹھہ کی جانب سے مکلی پریس کلب کے قریب سندھ ثقافتی مچ منعقد

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)قومی عوامی تحریک ٹھٹھہ کی جانب سے مکلی پریس کلب کے قریب سندھ ثقافتی مچ کچہری منعقد کی گئ جہاں سندھی گلوکاروں محبوب خاصخیلی، گلناز لطیفی، مجاہد خاصخیلی،

اور سلمان جاکرو نے قومی انقلابی گیت گائے ثقافتی مچ کچہری سے مکلی پریس کلب کے صدر اعجاز واریو، قومی عوامی تحریک کے رہنماوں یاسر جاکرو، شبیر بھٹی، شفیع پلیجو، شکیل خاصخیلی، لیاقت بارن، علیز پلیجو، صحافی شیراز واریو، راجا تنویر خاصخیلی و دیگر نے خطاب کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں