148

ٹھٹھہ مہنگائ گیس و بجلی لوڈ شیڈنگ اور وفاق کے غلط پالیسیوں کیخلاف پیپلزپارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ مہنگائ گیس و بجلی لوڈ شیڈنگ اور وفاق کے غلط پالیسیوں کیخلاف پیپلزپارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)ملک میں بڑھتی مہنگائ گیس و بجلی لوڈ شیڈنگ اور وفاق کے غلط پالیسیوں کیخلاف پیپلزپارٹی ٹھٹھہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر احتجاج کیا احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ضلعی صدر و صوبائ مشیر صادق علی میمن، سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین غلام قادر پلیجو، ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی، حمید پہنور، امتیاز قریشی، عبدالواحد سومرو اور محمود عالم شاہ بخاری نے کی مظاہرین کا کہنا تھا

کہ ملک بحرانوں کا شکار ہے اور عمران اور اسکی کابینہ خواب غفلت میں ہے انکی نااہل و ناسمجھ پالیسیوں کے بدولت ملک میں مہنگائ عروج پر پہنچ چکی ہے جبکہ سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نے گھروں کے چولھے ٹھنڈے کردئے ہیں بجلی کا پہلے سے براحال ہے اب وفاقی عمران حکومت کو گھر چلے جانا چاہئے احتجاجی مظاہرہ میں حکومت مخالف نعرے بازی بھی کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں