رحیم تنولی کی شارجہ واپسی/چئیرمین مسلم لیگ(ن) یواے ای غوث قادری سے خصوصی ملاقات/پارٹی امور اور پاکستان دورہ پر گفتگو 160

رحیم تنولی کی شارجہ واپسی/چئیرمین مسلم لیگ(ن) یواے ای غوث قادری سے خصوصی ملاقات/پارٹی امور اور پاکستان دورہ پر گفتگو

رحیم تنولی کی شارجہ واپسی/چئیرمین مسلم لیگ(ن) یواے ای غوث قادری سے خصوصی ملاقات/پارٹی امور اور پاکستان دورہ پر گفتگو

شارجہ(بیورورپورٹ)گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری محمدرحیم تنولی کے پاکستان کے نجی دورے سے واپس شارجہ پہنچ نے کے بعد چیئرمین پاکستان مسلم لیگ(ن) متحدہ عرب آمارات سرپراست اعلیٰ شارجہ یونٹ محمد غوث قادری کے

ساتھ شارجہ میں پہلی ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیاسی اور ملکی امور پر گفتگوہوئی، اس موقع پر محمد غوث قادری نے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری محمدرحیم خان تنولی کو پاکستان سے شارجہ آمد پر خوش آمدید کہا اور خوشی کا اظہار کیا، رحیم خان تنولی نے چیئرمین مسلم لیگ(ن) یواےای کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں