بابر کے بعد رضوان نے بھی کوہلی سے ایک اعزاز چھین لیا 237

بابر کے بعد رضوان نے بھی کوہلی سے ایک اعزاز چھین لیا

بابر کے بعد رضوان نے بھی کوہلی سے ایک اعزاز چھین لیا

بابر کے بعد رضوان نے بھی کوہلی سے ایک اعزاز چھین لیا

نمیبیا کے خلاف محمد رضوان 79 رنز بناکرناقابل شکست رہے— فوٹو: اے ایف پی
نمیبیا کے خلاف محمد رضوان 79 رنز بناکرناقابل شکست رہے— فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بعد محمد رضوان نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے ایک اعزاز چھین لیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں نمیبیا کے خلاف محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی۔

محمد رضوان 79 رنز بناکرناقابل شکست رہے۔ اس اننگز کے ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز بنانے والوں کے بہترین ایوریج میں رضوان کا پہلا نمبر ہے۔

نمیبیا کے خلاف اننگز کے بعد رضوان کا کیرئیر ایورج 52.66 ہوگیا۔ بھارت کے ویرات کوہلی کا بیٹنگ ایوریج 52.01 ہے۔

کیرئیر میں کم از کم ہزار رنز بنانے والوں میں سب سے بہتر محمد رضوان بن گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں