خانیوال رہنما پی پی پی سید کرار حیدر شاہ کی خورشید شاہ سابق اپوزیشن لیڈر کی ضمانت پر ان کو مبارک باد 300

خانیوال رہنما پی پی پی سید کرار حیدر شاہ کی خورشید شاہ سابق اپوزیشن لیڈر کی ضمانت پر ان کو مبارک باد

خانیوال رہنما پی پی پی سید کرار حیدر شاہ کی خورشید شاہ سابق اپوزیشن لیڈر کی ضمانت پر ان کو مبارک باد

*خانیوال (سعید احمد بھٹی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید کرار حیدر شاہ کی سینئر پی پی پی رہنما خورشید شاہ سابق اپوزیشن لیڈر/MNA کی ضمانت پر ان کو مبارک باد حکومت نے نیب کے ساتھ مل کر خورشید شاہ کو دوسال قید میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا۔سید خورشید احمد شاہ کی دھائی حق کی فتح ھے خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا مگر انہیں جھکایا اور ڈرایا نہ جاسکا۔انہوں نے ثابت کیا کہ وہ حسینی ھیں اور یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکایا۔
کرپشن کے جعلی مقدمات کی آڑ میں خورشید شاہ کو دراصل جمہوریت سے وفا کی سزا دی گئی انہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بےنظیر بھٹو کے ساتھی ھونے کا ثبوت دیا
مقدمے میں بغیر کسی پیش رفت کے خورشید شاہ کو قید رکھ کر دراصل پی ٹی آئی نے اپنے خلاف مزاحمت کی توانا آواز کو دبانے کی کوشش کی پی ٹی آئی نے ثابت کیا کہ وہ سلیکٹرز کی پیداوار اور سلیکٹڈ ھے۔انکی رھائی سے کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی کے حوصلے بلند ھوئے ھیں۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں