ٹھٹھہ طلباء تنظیم سندھی شاگرد ست کراچی یونیورسٹی کی نویں سالگرہ 192

ٹھٹھہ طلباء تنظیم سندھی شاگرد ست کراچی یونیورسٹی کی نویں سالگرہ

ٹھٹھہ طلباء تنظیم سندھی شاگرد ست کراچی یونیورسٹی کی نویں سالگرہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)طلباء تنظیم سندھی شاگرد ست کراچی یونیورسٹی کی نویں سالگرہ جنرل سیکرٹری زائر مہیسر، گرلز جرنل سیکرٹری سنیا شیخ کی سربراہی میں کیک کاٹا گیا

اس موقع پر بڑی تعداد میں طلباء موجود رہے اس موقع پر زائر مہیسر نے کہا کہ ہم ہر صورت تعلیمی اداروں کی مالکی کرتے رہیں گے ہم پرامن سیاست پر یقین رکھتے ہیں شاگرد یونین تنظیموں کی بحالی ہی طلباء مسائل کا حل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں