اسلام گڑھ میں علاقہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ٹھیکیدار چوہدری مہربان اور ان کے رفقاء کی جانب سے سالانہ محفل میلاد اور لنگر تقسیم کا انعقاد کیا گیا 208

اسلام گڑھ میں علاقہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ٹھیکیدار چوہدری مہربان اور ان کے رفقاء کی جانب سے سالانہ محفل میلاد اور لنگر تقسیم کا انعقاد کیا گیا

اسلام گڑھ میں علاقہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ٹھیکیدار چوہدری مہربان اور ان کے رفقاء کی جانب سے سالانہ محفل میلاد اور لنگر تقسیم کا انعقاد کیا گیا

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)عید میلاد النبی ؑکے موقع پر صوفی اللہ دتہ مارکیٹ اسلام گڑھ میں علاقہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ٹھیکیدار چوہدری مہربان اور ان کے رفقاء کی جانب سے سالانہ محفل میلاد اور لنگر تقسیم کا انعقاد کیا گیا۔محفل میلاد میں پیپلز پارٹی نیوسٹی کے رہنما چوہدری محمد عارف،چوہدری یاسر عرفات،ممبر پریس فاؤنڈیشن خالد محمودمغل،چوہدری مہران مہربان،چوہدری روحان مہربان،پیپلزپارٹی ضلع میرپور کے نائب صدر چوہدری ناظم حسین،خان مہربان،ٹیچر آرگنائزیشن کے مرکزی رہنما محمد اسلم چوہدری،

چوہدری شبیر،انصاف ویلفیئر ونگ تحصیل میرپور کے صدر راجہ منیر احمد،معروف بینکار محمد اکرم چوہدری،شاہد ناظم چوہدری،چوہدری علی اکبر،ماسٹر یونس چوہدری،چوہدری اویس غنی،وسیم خان،پٹواری باوا عطاء محمد،،خواجہ عبدالمنان،حاجی حنیف،پی ٹی آئی کے رہنما بابو مہربان،چوہدری رب نوازکے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی۔محفل میلاد کے موقع پر خصوصی دعا کی گئی اور شرکاء میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں