ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ سنگر میں دوموٹرسائیکلوں کے مابین تصادم 230

ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ سنگر میں دوموٹرسائیکلوں کے مابین تصادم

ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ سنگر میں دوموٹرسائیکلوں کے مابین تصادم

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ سنگر میں دوموٹرسائیکلوں کے مابین تصادم. حادثے میں دو افراد فواد ولد عثمان سکنہ غنڈئی کور سنگر اور انعام اللّٰہ ولد غنی رحمان سکنہ کمالی حلیمزئی زخمی ہوگئے.
ریسکیو 1122 مہمند کےمیڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیئے..ریسکیو 1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں