حلقہ چڑھوئی پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے اور رہے گا مخالفین کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ھوں گی ،چودھری ناظم حسین، چودھری محمد مہربان 271

حلقہ چڑھوئی پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے اور رہے گا مخالفین کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ھوں گی ،چودھری ناظم حسین، چودھری محمد مہربان

حلقہ چڑھوئی پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے اور رہے گا مخالفین کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ھوں گی ،چودھری ناظم حسین، چودھری محمد مہربان

اسلام گڑھ (نامہ نگار)ممبر سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری ناظم حسین اورنائب صدر پیپلز پارٹی ضلع میرپور سابق کونسلر چودھری محمد مہربان نے کہا ہے کہ حلقہ چڑھوئی پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے اور رہے گا مخالفین کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ھوں گی عامر یاسین ضمنی الیکشن میں کلین سویپ کرینگے حلقہ چار کے عوام پیپلز پارٹی سے دلی محبت رکھتے ہیں

اسلئیے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار ہی بھاری اکثریت میاب ہوتا ہے چودھری ناظم حسین نے کہا ہے کہ آئیندہ آنے والے ہفتہ کے دوران میں خود چودھری عامر یاسین کی الیکشن کمپین چلانے کیلئے ڈور ٹو ڈور جاؤں گا ہم مخلفین کو منہ توڑ جواب دیں گے موجودہ الیکشن میں کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے چودھری محمد یاسین اور چودھری عامر یاسین حلقہ کے عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں

اور سیٹ جیت کر تحفے میں دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ حلقہ چڑیوئ منی لاڑ کانہ ہے۔کتھیالی پولنگ سٹیشن کو ہرامن بناءیں گے اور بھاری اکثریت سے کامیاب بھی ہوں گے۔اور مخالفین کی سازشیں دس اکتوبر کو برباد ہوں گی اور عامر یسین بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گااس موقع پر انھوں نے کہا کہ پلاہلکلاں،پرائ،نتھل ،گلہتر ،امبان ،کھرانڈی،گوند سمیت دیگر علاقوں میں دن رات ایک کر کہ خود کمپین چلاؤں گا اور سیٹ جیت کر قیادت کو تحفے میں پیش کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں