بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال عوام علاقہ کے لیے ایک نعمت ہے، محمد اشرف چودھری 243

بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال عوام علاقہ کے لیے ایک نعمت ہے، محمد اشرف چودھری

بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال عوام علاقہ کے لیے ایک نعمت ہے، محمد اشرف چودھری

اسلام گڑھ(نامہ نگار) اسلام گڑھ کی ممتاز تعلیمی اور سماجی شخصیت ریٹائرڈ ہیڈ کلرک محمد اشرف چودھری نے کہا ہے کہ بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال عوام علاقہ کے لیے ایک نعمت ہے۔ہسپتال انتظامیہ اور ان کے ساتھ تعاون کرنے والوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں

۔تمام تر شعبہ جات جدید طرز پر تیار کیے گئے ہیں اور نہایت اعلی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال کے ساتھ تعاون کرنے والوں پر اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائے اور اسی جذبے کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال کے وزٹ کے بعد میڈیا پرسنز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال عوام علاقہ کے لیے ایک نعمت ہے۔ہسپتال انتظامیہ اور ان کے ساتھ تعاون کرنے والوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

تمام تر شعبہ جات جدید طرز پر تیار کیے گئے ہیں اور نہایت اعلی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال کے ساتھ تعاون کرنے والوں پر اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائے اور اسی جذبے کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں