ترنول میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی ہدایات پر مجسٹریٹ صدرزون میر یامین کی علاقوں میں پولیو مہم شروع 192

ترنول میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی ہدایات پر مجسٹریٹ صدرزون میر یامین کی علاقوں میں پولیو مہم شروع

ترنول میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی ہدایات پر مجسٹریٹ صدرزون میر یامین کی علاقوں میں پولیو مہم شروع

سنگجانی( بیورو رپورٹ)ترنول میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی ہدایات پر مجسٹریٹ صدرزون میر یامین کی پولیو کی ٹیم کے ہمراہ ترنول کے مختلف علاقوں میں جن میں رتی کسی ،پنڈاں پراچہ ،ڈھوک عباسی ،ضلع ٹیکس سمیت نزریکی علاقوں میں پولیو کی مہم شروع کی گی ،جو بچے پولیو کے قطرو کے قابل تھے انھوں پولیو کے قطرے پلاِئے گے جو لوگ پولیو کے قطروں سے انکاری تھے

ان مجسٹریٹ میر یامین نے اخلاق وپیار سے آمد کرکے پولیو کی مہم کو کامیاب کیا،اسی موقع پر میریامین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کے قطرے بچوں کے لے بہت ضروری ہے جتنے بھی بچے کم عمر ہے جن کی عمر پولیو کے قطرے پینے کے قابل ہے ۔ان کے والدین ہرگز غفلت نہ کریں پولیو کے قطرے بروقت پلائے ،پولیو کی ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاء رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں