ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار گرلز ڈگری کالج کے کیمیکل روم میں آگ اچانک بھڑک اٹھی 194

ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار گرلز ڈگری کالج کے کیمیکل روم میں آگ اچانک بھڑک اٹھی

ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار گرلز ڈگری کالج کے کیمیکل روم میں آگ اچانک بھڑک اٹھی 

ضلع مہمند( افضل صافی سے )ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار گرلز ڈگری کالج کے کیمیکل روم میں آگ اچانک بھڑک اٹھی. آگ لگنے سے کمرے میں پڑا ہوا سائنس سامان جل کر خاکستر ہوگئی. اگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی. ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکلز کو جائے حادثہ کی

جانب روانہ کر دی گئی. ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا. فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے ایک گھنٹے کے اندر آگ پر قابو پا لیا اور مزید پھیلنے سے روک دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں