ڈیرہ غازیخان ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے بارہویں، دہم، گیارہویں اور نہم کلاسز کے سالانہ امتحانات کیلئے شیڈول جاری کر دیا 165

ڈیرہ غازیخان ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے بارہویں، دہم، گیارہویں اور نہم کلاسز کے سالانہ امتحانات کیلئے شیڈول جاری کر دیا

ڈیرہ غازیخان ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے بارہویں، دہم، گیارہویں اور نہم کلاسز کے سالانہ امتحانات کیلئے شیڈول جاری کر دیا

ڈیرہ غازیخان(بیوروچیف ) ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے بارہویں، دہم، گیارہویں اور نہم کلاسز کے سالانہ امتحانات کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے. کنٹرولر امتحانات کے مراسلہ کے مطابق انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈبارہویں کلاس کا سالانہ امتحان ہفتہ دس جولائی، میٹرک دہم کلاس جمعرات 29جولائی،انٹر میڈیٹ پارٹ فسٹ گیارہویں کلاس جمعرات 12اگست اور میٹرک نہم کلاس کاامتحان ہفتہ 28اگست سے شروع ہو گا. پارٹ سیکنڈ اور دہم کلاس کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بورڈ کی ویب سائیٹ www.bisedgkhan.edu.pk پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے. مزیدمعلومات کیلئے فون نمبر 0321-6787019، 064-2689015،0642689010 اور 03336463459پر رابطہ کیا جاسکتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں