مہمند ،اے سی ہیڈکواٹر محمد خرم جدون نے بوسیدہ اور زنگ آلود ایل پی جی سلنڈرز میں گیس سپلائی کرنے والے ڈیلر پر جرمانہ عائد 258

مہمند ،اے سی ہیڈکواٹر محمد خرم جدون نے بوسیدہ اور زنگ آلود ایل پی جی سلنڈرز میں گیس سپلائی کرنے والے ڈیلر پر جرمانہ عائد

مہمند ،اے سی ہیڈکواٹر محمد خرم جدون نے بوسیدہ اور زنگ آلود ایل پی جی سلنڈرز میں گیس سپلائی کرنے والے ڈیلر پر جرمانہ عائد

ضلع مہمند( افضل صافی)مہمند ،اے سی ہیڈکواٹر محمد خرم جدون نے بوسیدہ اور زنگ آلود ایل پی جی سلنڈرز میں گیس سپلائی کرنے والے ڈیلر پر جرمانہ عائد کر دیا ۔ ساتھ وارننگ بھی دی کہ آیندہ ایسے زنگ آلود سلینڈر استعمال کرنے سے اجتناب کریں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں