سعودی وزارت حج کی بچوں کو نماز یا عمرہ کیلیے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت 219

سعودی وزارت حج کی بچوں کو نماز یا عمرہ کیلیے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت

سعودی وزارت حج کی بچوں کو نماز یا عمرہ کیلیے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو نماز یا عمرہ کے لیے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت کر دی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ  بچوں کو نماز یا عمرہ کے لیے مسجد الحرام نہ لیا جائے۔

 وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والوں کو اجازت نامے جاری ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں