وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان معروف صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی کے گھرگئے اور ان سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت 199

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان معروف صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی کے گھرگئے اور ان سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان معروف صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی کے گھرگئے اور ان سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی )وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان معروف صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی کے گھرگئے اور ان سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات او ر لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں