ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں آوارہ کتوں کی تلفی مہم میں سستی پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے محکمہ صحت اور لوکل گورنمنٹس کو بھر تلفی مہم چلانے کا حکم 104

ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں آوارہ کتوں کی تلفی مہم میں سستی پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے محکمہ صحت اور لوکل گورنمنٹس کو بھر تلفی مہم چلانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں آوارہ کتوں کی تلفی مہم میں سستی پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے محکمہ صحت اور لوکل گورنمنٹس کو بھر تلفی مہم چلانے کا حکم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ضلع بھر میں آوارہ کتوں کی تلفی مہم میں سستی پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے محکمہ صحت اور لوکل گورنمنٹس کو بھر تلفی مہم چلانے کا حکم دیدیا- ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے اس حوالہ سے سی ای او ہیلتھ اور چیف افسران کو مراسلہ بھی لکھ دیا ہے جس میں مشترکہ اور بھرپور مہم چلانے کے احکامات دیئے گئے ہیں-

اس بارے ڈپٹی کمشنر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز میاں چنوں میں پیش آنے والا دلخراش واقعہ ناقابل برداشت ہے آئندہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے عملی کام کیا جائے انہوں نے کہا کہ تلفی مہم روزانہ کی بنیاد پر رکھی جائے انہوں نے کہا کہ آئندہ اس طرح کا واقعہ ہوا تو اس کا ذمہ کار متعلہ ڈی ڈی ایچ او اور چیف افسر ہوگا اور اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرائی جائے گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں