ضلع مہمند ،انتظامیہ، اپوزیشن اور عوام کے ساتھ انکھ مچولی بند کردیں، ارشد بختیار و دیگر کا پریس مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس 155

ضلع مہمند ،انتظامیہ، اپوزیشن اور عوام کے ساتھ انکھ مچولی بند کردیں، ارشد بختیار و دیگر کا پریس مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس

ضلع مہمند ،انتظامیہ، اپوزیشن اور عوام کے ساتھ انکھ مچولی بند کردیں، ارشد بختیار و دیگر کا پریس مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس

مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،انتظامیہ، اپوزیشن اور عوام کے ساتھ انکھ مچولی بند کردیں. وی آئی پیز وزٹ اور صوبائی وزراء کے دوروں کے دوران سیاسی پارٹیوں اور عوام کو نظر انداز کرنا کسی بھی طور قابل قبول نہیں. سیاسی جماعتوں کی عدم شرکت سے عوامی مسائل جوں کی توں ہیں.

مقتدر پارٹی عوام کو صرف سبز باغ دکھا رہے ہیں. انتظامیہ اپنا قبلہ درست کریں. اگر آئندہ یہی رویہ اپنایا گیا تو احتجاج کا راستہ اپنائیں گے. پی پی پی ضلعی قیادت شہسوار خان، جنگریر مہمند، ارشد بختیار و دیگر کا پریس مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس…..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں