حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر تحصیل کمپلیکس جہانیاں میں تحصیل فیسیلیٹیشن سنٹر میں بھٹہ خشت کو جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے. بھٹہ مالکان نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا 197

حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر تحصیل کمپلیکس جہانیاں میں تحصیل فیسیلیٹیشن سنٹر میں بھٹہ خشت کو جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے. بھٹہ مالکان نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا

حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر تحصیل کمپلیکس جہانیاں میں تحصیل فیسیلیٹیشن سنٹر میں بھٹہ خشت کو جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے. بھٹہ مالکان نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر تحصیل کمپلیکس جہانیاں میں تحصیل فیسیلیٹیشن سنٹر میں بھٹہ خشت کو جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے. بھٹہ مالکان نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا. اس سلسلے میں بھٹہ مالکان نے رجسٹریشن کرائی. اس حوالے سے بھٹہ خشت کے مالکان نے اسسٹنٹ کمشنر آفس جہانیاں میں اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان سے خصوصی ملاقات کی

اور حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کے اس اقدام کو سراہا اور اظہار تشکر کیا. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے کہا کہ آپ کو رجسٹریشن کے حوالے سے کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو آپ احباب ذاتی حیثیت سے بتا سکتے ہیں. بھٹہ خشت کے مالکان چوہدری جاوید اختر، فریاد اختر، چوہدری محمد امجد، رانا ریاض احمد، ملک عامر سجاد، محمد خالد چودھن، محمد فضل اور سنٹر انچارج محمد ماجد سعید اور محمد کاشف بسی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں