ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیوال شہر میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران قلی بازار، گپی والا چوک تا اکبر چوک تجاوزات کا خاتمہ 150

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیوال شہر میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران قلی بازار، گپی والا چوک تا اکبر چوک تجاوزات کا خاتمہ

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیوال شہر میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران قلی بازار، گپی والا چوک تا اکبر چوک تجاوزات کا خاتمہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر خانیوال شہر میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران قلی بازار، گپی والا چوک تا اکبر چوک تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا اور آمدروفت میں رکاوٹ بننے والا سامان سرکاری تحویل میں لے لیا گیا- اس آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل نے کی – اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دکاندار تجاوزات از سر نو ختم کردیں ورنہ انتظامیہ سختی کیساتھ نمٹے گی- دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف بازاروں میں کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیا اور پرائس چیکنگ بھی کی اور احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 29 ہزار 900 روپے کے جرمانہ کردیئے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں