روزنامہ جہاں تاب کے ہیڈ آفس اسلام آباد ہمارے مہمان بنے عامر نذیر چوہدری امید وار قانون ساز اسمبلی حلقہ 17 حویلی 192

روزنامہ جہاں تاب کے ہیڈ آفس اسلام آباد ہمارے مہمان بنے عامر نذیر چوہدری امید وار قانون ساز اسمبلی حلقہ 17 حویلی

روزنامہ جہاں تاب کے ہیڈ آفس اسلام آباد ہمارے مہمان بنے عامر نذیر چوہدری امید وار قانون ساز اسمبلی حلقہ 17 حویلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)روزنامہ جہاں تاب کے ہیڈ آفس اسلام آباد ہمارے مہمان بنے عامر نذیر چوہدری امید وار قانون ساز اسمبلی حلقہ 17 حویلی اور شبنم صداقت امید وار قانون سازاسمبلی حلقہ 3 سٹی مظفرآباد جس پر الیاس اعوان نے تہہ دل سے دونوں شخصیات کا شکریہ ادا کیا عامر نزیر ایک ابھرتا ہوا سیاسی ستارا میری طرف سے نیک خواہشات اور تمناؤںکا اظہار اللہ تعالیٰ ان کو زندگی کے ہر شعبہ مکتب میں اضافہ فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں