دفاع امن کونسل پاکستان کی جانب سے یوتھ ونگ دھابیجی کی بھنمبھور میں اجلاس 222

دفاع امن کونسل پاکستان کی جانب سے یوتھ ونگ دھابیجی کی بھنمبھور میں اجلاس

دفاع امن کونسل پاکستان کی جانب سے یوتھ ونگ دھابیجی کی بھنمبھور میں اجلاس

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)دفاع امن کونسل پاکستان کی جانب سے یوتھ ونگ دھابیجی کی بھنمبھور میں اجلاس صدارت دفاع امن کونسل پاکستان ٹھٹھہ کے نائب صدر محمد علی ناہیو نے کی اس موقع پر نوجوانوں نے دفاع امن کونسل پاکستان میں شمولیت اختیار کی
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہماری پاکستانی فوج دنیا میں اپنا نمایا مقام اور قد کاٹ رکھتی ہے محمد علی ناہیو پاکستانی قوم ہر مشکل گھڑی میں پاک فوج کے شانہ بشانہ رہے گی محمد علی ناہیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں