عبدالواحد شاکر کو ڈائریکٹر تعلیمات سیکنڈری سکولز تعینات ہونے پر مبارکباد 124

عبدالواحد شاکر کو ڈائریکٹر تعلیمات سیکنڈری سکولز تعینات ہونے پر مبارکباد

عبدالواحد شاکر کو ڈائریکٹر تعلیمات سیکنڈری سکولز تعینات ہونے پر مبارکباد

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں عبدالواحد شاکر کو ڈائریکٹر تعلیمات سیکنڈری سکولز بلوچستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے بیان میں تو قع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ صوبے کی تعلیمی ترقی اور اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوششوں اور صلاحیتوں کوبروئے کار لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں