ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت محکمہ سول ڈیفینس نے ضلعی افسر ریحان وڑائچ کی قیادت میں غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون 167

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت محکمہ سول ڈیفینس نے ضلعی افسر ریحان وڑائچ کی قیادت میں غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت محکمہ سول ڈیفینس نے ضلعی افسر ریحان وڑائچ کی قیادت میں غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت محکمہ سول ڈیفینس نے ضلعی افسر ریحان وڑائچ کی قیادت میں غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون کا دائرہ کار دورہ دراز علاقوں تک بڑھا دیا-محکمہ سول ڈیفینس کے خصوصی اسکواڈ نے مخدوم پور شہر میں ایک کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر چلنے والا ایک پٹرول پمپ سیل کرکے مالک کے خلاف متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کرادی- ڈپٹی کمشنر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے

کہ حکومتی ہدایت کے مطابق ضلع میں 11 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف بھی فیصلہ کن کریک ڈائون شروع کیا جائے گا- ضلعی انتظامیہ ، پولیو اور کسٹم ملکر پٹرول کی سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرینگے- انہوں نے کہا ہے کہ محکمہ انڈسٹریز پٹرول پمپس پر پیمانے بھی چیک کرے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں