ضلع مہمند تحصیل صافی آۓ کور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 154

ضلع مہمند تحصیل صافی آۓ کور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ضلع مہمند تحصیل صافی آۓ کور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند تحصیل صافی آۓ کور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔28 دسمبر 2020کو ایف سی173 ونگ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

۔کیمپ میں ڈاکٹرز ،نرسز اور ایل ایچ ویز اپنی خدمات فراہم کی ۔174 مرد ، 312 خواتین اور 613 بچوں کا معائینہ کیا گیا ۔ہیپاٹائٹس بی اور سی ، ملیریا ، ٹائیفائڈ، شوگر اور پریگننسی کے ٹیسٹ بھی کئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں