مہمند اوورسیز سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ملک ہلال رحمان کا مہمند پریس کلب کے نومنتخب صدر مشترم خان اور کابینہ کو فون پر مبارک باد 195

مہمند اوورسیز سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ملک ہلال رحمان کا مہمند پریس کلب کے نومنتخب صدر مشترم خان اور کابینہ کو فون پر مبارک باد

مہمند اوورسیز سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ملک ہلال رحمان کا مہمند پریس کلب کے نومنتخب صدر مشترم خان اور کابینہ کو فون پر مبارک باد

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند اوورسیز سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ملک ہلال رحمان کا مہمند پریس کلب کے نومنتخب صدر مشترم خان اور کابینہ کو فون پر مبارک باد ۔کابینہ کیساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دہانی ۔انہوں نے کہا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے ۔ مہمند پریس کلب

کے صحافی علاقے کے مسائل اچھے طریقے سے اجاگر کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ مہمند اکر پریس کلب کا دورہ ضرور کروں گا اور پریس کلب اور صحافیوں کی ضروریات کو ترجیخی بنیادوں پر حل کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں