دھابیجی میں آج سندھ ثقافت دن جوش و جذبے سے منایا گیا 164

دھابیجی میں آج سندھ ثقافت دن جوش و جذبے سے منایا گیا

دھابیجی میں آج سندھ ثقافت دن جوش و جذبے سے منایا گیا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)دھابیجی میں آج سندھ ثقافت دن جوش و جذبے سے منایا گیا پریس کلب سے دھابیجی اولڈ اور تاریخی مقام بھنبھور تک ایک بڑی موٹر سائیکل ریلی نکالی گئ جسمیں سندھ سے محبت رکھنے والوں سمیت سندھیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر بچے اور بچیوں نے ثقافتی لباس زیب تن کئے رکھا ہوا

تھا سندھی گیتوں پر نوجوان رقص کرتے نظر آئے سندھ ثقافت دن کو دنیا میں بڑے شان و شوکت سے منایا جاتا ہے جبکہ سندھ کے لئے اپنا ثقافت دن عید سے کم نہی ہوتا سندھ ثقافت ریلی میں مقصود احمد جوکیو، مراد ناہیو، شاہیجان پھٹان، فضل ربی خان، حسن پہنور، مصطفی ساریو و دیگر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں