سندھ سمیت پاکستان اور ملک سے باہر رہنے والے سارے کلچر کا احترام اور سندھی کلچر ڈے کی مبارکباد, سسی پلیجو 257

سندھ سمیت پاکستان اور ملک سے باہر رہنے والے سارے کلچر کا احترام اور سندھی کلچر ڈے کی مبارکباد, سسی پلیجو

سندھ سمیت پاکستان اور ملک سے باہر رہنے والے سارے کلچر کا احترام اور سندھی کلچر ڈے کی مبارکباد, سسی پلیجو

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو کاسندھی کلچر ڈے کے متعلق پیغام سندھ سمیت پاکستان اور ملک سے باہر رہنے والے سارے کلچر کا احترام اور سندھی کلچر ڈے کی مبارکباد, سسی پلیجو سندھ نے کلچر کے لحاظ سے دنیا کی امامت کی, سسی پلیجو زندہ قومیں اپنی ثقافت کے دن مناتی ہیں

اور حفاظت کرتی ہیں,سندھی ثقافت دن کے موقع پر تمام سندھی بھائی اور بھنیں ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ رکھیں, سسی پلیجو زندہ قومیں کلچر ڈے منانیں میں خوشی محسوس کرتی ہیں,ایسے موقع پر شاہ عبدالطیف بھٹائی, سچل سرمست کے پیغام کو بھی عام کرنا چاہیے,سسی پلیجو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں