والدین کی دعائوں اور اللہ کے فضل سے ہوں میرے لئے اللہ ہی کافی ہے دشمن جلتے ہیں تو جلتے رہیں ،جنیوارائے 165

والدین کی دعائوں اور اللہ کے فضل سے ہوں میرے لئے اللہ ہی کافی ہے دشمن جلتے ہیں تو جلتے رہیں ،جنیوارائے

والدین کی دعائوں اور اللہ کے فضل سے ہوں میرے لئے اللہ ہی کافی ہے دشمن جلتے ہیں تو جلتے رہیں ،جنیوارائے

ممبئی ( بیورورپورٹ) معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوارائے نے ٹیلی فون پر بتایا ہے کہ اسے جھوٹ سے سخت نفرت ہے وہ غیبت، کینہ پرداری اور حسد سے ہمیشہ دور رہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان عادتوں سے انسانی اوصاف ختم ہو کر رہ جاتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مجھے اللہ پر مکمل بھروسہ ہے

اور عزت و ذلت اللہ کے ہاتھوں میں ہے۔ بلندیا اللہ ہی دیا کرتا ہے۔ آج میں یہاں ہوں اپنے والدین کی دعائوں اور اللہ کے فضل سے ہوں میرے لئے اللہ ہی کافی ہے دشمن جلتے ہیں تو جلتے رہیں مجھے اس کی قطعاً پروا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی کسی اخبار میں اپنے کسی ساتھی کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں کی مجھے اپنے دوستوں سے کوئی شکوہ گلہ نہیںہے۔ میں سب سے پیار کرتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں