وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی تحریک انصاف کے درینہ کارکن ملک محمد عظیم کے گھر آمد 156

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی تحریک انصاف کے درینہ کارکن ملک محمد عظیم کے گھر آمد

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی تحریک انصاف کے درینہ کارکن ملک محمد عظیم کے گھر آمد

راولپنڈی: سردار طیّب خان ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی تحریک انصاف کے درینہ کارکن ملک محمد عظیم کے گھر آمد
ملک عظیم سے خصوصی ملاقات کی پارٹی کیلئے انکی محنت اور خدمات کو سراہا ۔۔ ملک عظیم کے والد محترم سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ملک عظیم کو ہمیشہ عمران خان کے ساتھ پایا ۔۔ اور انکی محنت کو سراہا
ملک عظیم نے شباز گل کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے ورکروں کو یاد کرنے اور انکے گھر آنے پہ انکا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں